شوبز انڈسٹری کی معروف ادکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ شادی شدہ زندگی اچھی گزر رہی ہے گوہر رشید بہترین شوہر ہیں۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’ڈاکٹر بہو‘ میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ کبریٰ خان نے حالیہ انٹرویو میں ازدواجی زندگی سے متعلق اظہار خیال کیا ہے۔ انہوں نے کہا
شادی شدہ زندگی اچھی گزر رہی ہے، گوہر رشید بہترین شوہر ہیں، کبریٰ خان
RELATED ARTICLES



