لاہور(قدرت روزنامہ)شادی بیاہ، تقاریب یا تہواروں کا سیزن شروع ہوتے ہی ہر کوئی خوبصورت اور تروتازہ نظر آنے کے لیے تیاریاں شروع کر دیتا ہے۔ نئے لباس اور سجاوٹ کے ساتھ ساتھ لوگ اپنی جلد کی دیکھ بھال اور چہرے کی رونق بڑھانے کے لیے مختلف قسم کے بیوٹی ٹریٹمنٹس کا سہارا بھی لیتے ہیں۔ …



