قومی کرکٹ ٹیم نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ایک انتہائی سنسنی خیز میچ میں انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے میچ میں شاداب خان نے ون ڈے کیریئر کی پہلی شاندار سنچری سکور کر کے ہارا ہوا معرکہ The post شاداب خان کی تاریخی سنچری، سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



