قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ شاداب خان کا فارم میں آنا سب سے مثبت چیز ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ ورلڈ کپ میں ابھی 14 سے 15 ماہ باقی ہیں، بڑی ٹیموں کے خلاف سیریز جیتنا اہم