لاہور (فلم رپورٹر)معروف کامیڈین امانت چن نے کہا کہ جگت کا موجد پاکستانی تھیٹر ہے،دنیا میں کسی بھی جگہ جگت بازی نہیں ہوتی صرف پاکستانی سٹیج ڈراموں میں جگت بازی سے مزاح پیدا کیا جاتا ہے۔
شائقین کی محبت سے شہرت حاصل کی، کامیڈین امانت چن
RELATED ARTICLES



