اسلام آباد (شِنہوا) نیوی بلیو رنگ کی سمارٹ وردی پہنے اور ایک بڑے ٹرین انجن کو چلانے کے لیے مکمل طور پر تیار 26 سالہ ندا صالح اورنج لائن میٹرو ٹرین (او ایل ایم ٹی) کے ڈرائیونگ کیبن میں سوار ہوتے ہوئے اپنی خوشی پر قابو نہ رکھ سکیں۔