لاہور (28 اپریل 2026): پنجاب کے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے 12 گھنٹوں کے دوران 3 مبینہ مقابلوں میں 6 ملزمان ہلاک کر دیے۔ لاہور میں مبینہ مقابلوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، چوہنگ اور اقبال ٹاؤن کے بعد سی سی ڈی ڈیفنس نے بھی مبینہ مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو ہلاک



