لاہور (23 اکتوبر 2026): پنجاب کے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے اہلکار نے لڑکی کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر متاثرہ کی نازیبا ویڈیو ریکارڈ کر لی۔ تھانہ کاہنہ میں متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں سی سی ڈی اہلکار محمد شبیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر



