تربت میں سڑکوں کی طویل بندش اور مبینہ بدسلوکی کا فوری نوٹس لے کر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے تربت(ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین قاسم گاجی زئی ایڈووکیٹ نے تربت شہر میں سیکیورٹی کے نام پر آئے روز سڑکوں کی بندش، شہریوں کو گھنٹوں روکنے اور عوام کے. ..



