کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں غیر صاف شدہ سیوریج کے پانی سے سبزیوں اور چارے کی فصلوں کی آبپاشی کے معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل، بلوچستان انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی، منیجنگ ڈائریکٹر واسا اور ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ کو آئندہ سماعت تک جامع رپورٹس پیش کرنے …
سیوریج کے زہریلے پانی سے سبزیوں کی کاشت انسانی جانوں سے سنگین کھلواڑ ہے: بلوچستان ہائی کورٹ کی حکام پر شدید برہمی
RELATED ARTICLES



