مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 118ملٹی پلیکس سینماؤں کا پرانے وقتوں کے سنگل اسکرین سینماؤں سے مقابلہ کیا جائے تو یہ ان سے کہیں زیادہ مہنگے ہوتے ہیں۔
سینما ہالز کی آرام دہ نشستوں پر بیٹھتے ہی نیند آ جایا کرتی تھی اب حالت دیکھ کر لتا منگیشکر کا گانا یاد آجاتا ہے ”جیسے اجڑی ہوں میں ایسے بھی نہ اجڑے کوئی“
RELATED ARTICLES



