اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نیشنل سائبر کرائم اینڈ انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سینئر صحافی اور تجزیہ کار بلال غوری کو سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر مبینہ طور پر جھوٹی اور گمراہ کن گفتگو کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا، ایجنسی کی جانب سے صحافی بلال غوری کے خلاف قانونی کارروائی. ..



