اسلام آباد(کامرس ڈیسک)ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران شمالی علاقہ جات میں سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی جس سے تعمیراتی شعبے کو کچھ ریلیف ملنے کی امید ہے۔ ادارہ شماریات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 16



