واشنگٹن (06 مئی 2026): واشنگٹن میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات کا نیا مرحلہ اقتصادی روابط اور طویل المدتی معاشی تعاون پر استوار ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے سیلکٹ یو ایس اے پروگرام کے تحت امریکا کا دورہ کرنے والی معروف پاکستانی کاروباری شخصیات



