پشاور(نیوز ڈیسک)سیفائر انٹرنیشنل اسکول نے سرینا ہوٹل، پشاور میں ایک خصوصی پری ویو ایونٹ کامیابی سے منعقد کیا۔ اس فیملی فرینڈلی تقریب میں والدین اور بچوں کو جدید اور مستقبل پر مبنی تعلیمی وژن سے آگاہ کیا گیا۔ ایونٹ کی قیادت چیئرمین سیفائر انٹرنیشنل اسکول جناب محمد صبور سیٹھی نے کی۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناب ایوب



