کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملہ دراصل ریاست پر حملہ ہے اور ایسے بزدلانہ اقدامات میں ملوث دہشت گردوں کو ہر قیمت پر منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ قانون کے محافظوں اور شہداء کے خون کو ہرگز رائیگاں نہیں. ..



