ایوانِ اقبال میں، سیرت کانفرنس میں برادرم ڈاکٹر یوسف شاہد کی منظوم سیرت گیسوئے پرنم کی تقریبِ پذیرائی میں شرکت کے لیے روانہ ہوا تو میرے خانہِ خیال میں اچانک ایک نکتہ منکشف ہوا، سوچا کہ اسے وہاں بیان کروں گا لیکن میرے پاس کوئی سند نہ تھی۔