کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی کابینہ، پارلیمانی پارٹی، مرکزی عہدیداران، نیشنل لائرز فورم، ملگری وکیلان، پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن اور ضلع کوئٹہ کا مشترکہ اجلاس قائم مقام صوبائی صدر جمال الدین رشتیا کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کے خلاف چمن کی …



