راولپنڈی: انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے سری لنکا سے شکست کے بعد کہا ہے کہ ڈبل سنچری بنانے کے باوجود خوشی نہیں، کیونکہ ٹیم میچ جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک کا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں ہمیشہ میچ وننگ اننگز کھیلنے کو ترجیح دیتاہوں،



