راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے عرفات منہاس کی تباہ کن بولنگ کی بدولت 87 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 39 ویں اوور میں 215 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ عرفات منہاس نے 40 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں …



