(ملک رحمان)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے پشاور بحالی منصوبے کے افتتاح کے دوران دیوار گرنے سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔