عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ شارٹ ٹرم مارچ میں تبدیل ہوچکا، یہ مارچ دہشت گرد تنظیموں کے حق میں ہو رہا ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں ایک طرف دہشت گردی ہو رہی دوسری طرف سہیل آفریدی کنٹینر پر چڑھے ہیں، خیبرپختونخوا پورا صوبہ غیر …



