وزیراعظم کے سیاسی مشیر راناثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی اپنے عہدے کا لحاظ نہ کرتے ہوئے فساد اور فتنہ تلاش کرتےپھر رہےہیں وہ گلی گلی ڈھونڈ رہے ہیں کہ ایسا واقعہ ہو جائے کہ جس سے فتنہ فساد ہو۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے راناثنااللہ نے کہا کہ



