76.9 F
Pakistan
Monday, October 12, 2026
HomeBreaking Newsسہیل آفریدی محفوظ تحویل میں ہیں، تصدیق نہیں کرسکتا،خیبر پختونخوا میں اہداف...

سہیل آفریدی محفوظ تحویل میں ہیں، تصدیق نہیں کرسکتا،خیبر پختونخوا میں اہداف کے پورا ہونے تک ایمرجنسی رہے گی: طارق فضل چودھری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیرپارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ ایمرجنسی کا نفاذ پورے خیبرپختونخوا پر کیا گیا ہے، اس فیصلے میں جتنےبھی اتحادی ہیں وہ آن بورڈ ہیں، اطلاعات ہیں سہیل آفریدی اس وقت محفوظ تحویل میں ہیں، تصدیق نہیں کرسکتا۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments