ڈیرہ اسماعیل خان (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور سابق وزیراعلیٰ سردار علی امین گنڈاپور کے درمیان ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والی اہم ملاقات کی اندرونی سنسنی خیز کہانی سامنے آ گئی ہے، جس میں خیبرپختونخواہ حکومت کی بقا، وفاق کی جانب سے گورنر راج یا ایمرجنسی کا خطرہ اور حالات …



