کراچی (03 جون 2026): سندھ، بلوچستان، پنجاب اور خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں تیز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔ مختلف شہروں میں حادثات کے باعث 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی ہو گئے ہیں، کندھ کوٹ کے نواحی گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق،
سکھر سمیت ملک بھر میں شدید طوفانی بارشیں، حادثات میں 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
RELATED ARTICLES



