مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 111سکرین ایکس سینما (Screen X Cinema) یہ بھی ICEسینما ہی کی طرح کا نظام ہے جس میں 3پروجیکٹرز 270ڈگری کے زاویہ پر سامنے مرکزی سکرین اور ملحقہ دیواروں پر لگے ہوئی اسکرین پر فلم دکھاتے ہیں۔
سکرین ایکس سینما بھی آئس سینما ہی کی طرح ہے،یہ ابھی تجرباتی دور سے گزر رہا ہے،ڈولبی سینما ڈیجیٹل ہوتا ہے،میوزیکل فلموں میں اس کی بڑی مانگ ہے
RELATED ARTICLES



