نئی دہلی (آئی این پی): بھارت میں جاری طلبہ احتجاج کے دوران کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر سمیت متعدد معروف کھلاڑی طلبہ کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں اور حکومت سے شفاف، منصفانہ اور میرٹ پر مبنی تعلیمی نظام کے لیے مؤثر اصلاحات کا مطالبہ کیا The post سچن ٹنڈولکر نے بھی مودی کے خلاف احتجاج کرنیوالوں کی حمایت کردی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



