اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پارلیمنٹ ہاؤس میں عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے اعلیٰ تعلیمی شعبے سے تعلق رکھنے والے وفد نے ملاقات کی۔