(24 نیوز)فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں ارجنٹینا کو شکست دینےکے بعد سپین میں جشن کا سماں ہے جب کہ ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور شائقین نے شکست پر شدید غم و غصےکا اظہار کیا۔