اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے بیوی کے قتل کے مجرم کی عمر قید برقرار رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے حبیب اللہ کی اپیل مسترد کردی اور 5 لاکھ روپے معاوضے کا حکم برقرار رکھا۔ عدالت عظمٰی نے کراچی میں اہلیہ کے قتل کے مجرم کی سزا برقرار رکھی۔ عدالت The post سپریم کورٹ: بیوی کے قتل کے مجرم کی عمر قید برقرار رکھنے کا حکم، اپیل مسترد appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



