آزاد جموں وکشمیر کی سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پاکستان تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت رجسٹر کرنےکا حکم دے دیا ۔ مظفرآباد: سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے الیکشن کمیشن کا پرانا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت رجسٹر کرنےکا حکم دیا ہے ۔ دوسری جانب The post سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت رجسٹر کرنے کا حکم دیدیا appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



