سپریم جوڈیشل کونسل نے پاکستان تحریک انصاف کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف شکایت مسترد کردی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف شکایت سابق سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے بھیجی تھی جس پر سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف مزید پڑھیں The post سپریم جوڈیشل کونسل نے پاکستان تحریک انصاف کی چیف الیکشن کمشنر کے خلاف شکایت خارج کردی appeared first on pindipost. pk.



