لاہور(فلم رپورٹر)اداکار ہ ہما علی نے کہا ہے کہ جو اداکار اسٹیج پر کام کر چکا ہو اس کے لئے فلم اور ٹی وی میں کام کرنا زیادہ آسان ہوتا ہے، میں ٹی وی اور فلم میں بھی کام کر چکی ہوں لیکن جو لطف اسٹیج پر کام کرنے کا اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔
سٹیج کی نسبت ٹی وی،فلم میں اداکاری آسان ہے،ہماء علی
RELATED ARTICLES



