لندن: انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق ناٹنگھم میں نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ بین اسٹوکس کے بین الاقوامی کیریئر کا آخری میچ ہوگا۔ The post سٹار آل راؤنڈر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



