پڑی درویزہ: سابق ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 24 اور صوبائی پارلیمانی سیکریٹری، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سوہاوہ راجہ محمد اویس خالد نے کوہاٹ پولیس لائن کے قریب مسجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم



