سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر بس کی ٹکر سے سڑک عبور کرنے والا پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں مین اسٹاپ شیل پٹرول پمپ کے قریب پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں سڑک عبور کرنے والا پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر. ..



