سوہاوہ: عدالت نے تھانہ سوہاوہ میں درج منشیات کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر مجرم شمریز شہزاد کو 10 سال قید اور ایک لاکھ 25 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق تھانہ سوہاوہ میں منشیات سے متعلق مقدمہ نمبر 424/25 بجرم CNSA 9(1)6C درج کیا گیا



