سوہاوہ: پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو فرار ہونے میں مبینہ طور پر مدد فراہم کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ان کی ٹیم نے بروقت کارروائی



