سوہاوہ: مشیر صحت پنجاب میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی نے جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ڈومیلی کے علاقہ ڈھوک شیر میں شہید نائب صوبیدار محمد ندیم کے گھر جا کر سوگوار خاندان سے اظہارِ تعزیت کیا اور شہید کی وطن کے لیے خدمات اور عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع



