سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر ٹرالر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم تحصیل سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر القادر یونیورسٹی کے قریب تیز رفتار 10 ویلر ٹرالر اور موٹرسائیکل کے درمیان ہونے والے خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے. ..



