(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں جمعرات کو سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی بڑی وجہ امریکی ٹریژری بانڈز کی بلند شرحِ منافع اور فیڈرل ریزرو کے آئندہ پالیسی اقدامات سے متعلق غیر یقینی صورتحال ہے۔