( ویب ڈیسک ) عالمی منڈی میں پیر کے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی بڑی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں مزید اضافے کی توقعات قرار دی جا رہی ہے۔