پاکستان میں سونے کی قیمت کئی روز کے اضافے کے بعد آج کم ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر 4 لاکھ