اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے۔گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 200 روپے فی تولہ کمی ہوئی تھی ، آج سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔ آج سونے کے نرخ میں 2300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 52 ہزار 936