کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد خریداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 700 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 94 ہزار



