کراچی: آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار 800 روپے بڑھ گئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 84 ہزار 136 روپے تک پہنچ گئی۔