پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6900 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 6900 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح دس گرام سونے کے نرخ 5914 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 94