کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اب اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 5 ہزار 900 روپے اضافے کے بعد 4لاکھ 40 ہزار 936 روپے کا ہوگیا …



