کراچی(سٹاف رپورٹر)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 11 ہزار 100 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 88 ہزار 962 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10



